سوال (3357)
ایک دوست کی شادی ہو چکی ہے اور دوسرے دوست کو خواب آیا ہے کہ اس کی کسی اور کے ساتھ “جس کی پہلے شادی ہوئی ہے” دوبارہ شادی ہو رہی ہے۔ اس خواب کی تعبیر مطلوب ہے؟
جواب
جس کو خواب آیا ہے وہ اگر کنوارا ہے تو اسی کی شادی مراد ہے، یا پھر جس دوست کو خواب میں دیکھا اس کی پاک دامنی اور غنی کی دلیل ہے۔
اللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ