سوال (5350)

ایک بندے کا خواب میں دوسری شادی دیکھنا، اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟ خواب کی تعبیر مطلوب ہے۔

جواب

شادی شدہ شخص کا اپنا دوسرا نکاح خواب میں دیکھنا خیرِ قادم اور فراوانی رزق کی دلیل ہے، نئی ابتداء کسی بھی کام کی، قرض سے چھٹکارا، مشکلات سے نجات وغیرہ۔ ان شاءاللہ

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ