سوال (6164)

ہماری نانی اماں فوت ہو گئی تھیں تو کافی دنوں پہلے خواب آیا کے بھائی کی شادی ہے اور وہ بھی آئیں ہوئی ہیں سفید سوٹ پہنا ہوا ہے انہوں نے؟

جواب

فوت شدہ کی اچھی حالت کی دلیل ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ