سوال (547)

کوئی بندہ خواب میں بہت سی قربانی کی گائیں دیکھے جو قربانی کے لیے لی گی ہیں۔اور ان کی اچھی دیکھ بھال کی جا رہی ہے ۔
اس خواب کی تعبیر کی طرف رہنمائی فرمائیں ۔

جواب

اگر گائیں موٹی تازی ہیں تو قربانی تک خوشحالی رہے گی۔ اگر وہ دبلی پتلی ہیں تو قربانی تک بدحالی رہے گی ۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ