سوال (1464)

خواب میں دیکھتا ہوں کہ حجر اسود کو بوسہ دیا ہے تو اس میں سے شہد نکل کر میرے منہ پر لگ گیا ہے۔

جواب

کیا آپ شادی شدہ ہیں؟
سائل:
جی، میری دو شادیاں ہیں۔
جواب:
آپ نے اپنی بیوی کے اندام نہانی پر بوسہ دیا تھا جس میں سے کچھ نکل کر آپ کے منہ پر لگ گیا تھا۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ