سوال (5315)
ایک شخص خواب میں دیکھتا ہے اس کی ہتھیلی پر بہت ساری چیونٹیاں ہیں۔ اس کی تعبیر مطلوب ہے؟
جواب
چیونٹیاں دیکھنا، اس قدر تعداد زیادہ دیکھنا یہ صحیح ہے، کیونکہ اس قدر چیونٹیاں انسان کو تکلیف پہنچانتی ہیں۔ اگر ظاہری یا نفسیاتی معاملات نہیں ہیں تو کوئی نظر بد ہو سکتا ہے، کتاب و سنت کے کسی راقی سے دم کروائیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ