سوال (5794)

میں نے خواب دیکھا ہے کہ مسجد میں امام صاحب ایک رکعت نماز پڑھا رہے ہیں برائے کرم اس کی تعبیر ارشاد فرمادیں؟

جواب

میرے خیال سے سوال ادھورا ہے، اس کو مکمل کرنا چاہیے، امام صاحب کو کس حالت میں دیکھا، پھر امام صاحب اور خواب دیکھنے والے کی وضاحت ہو۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ