سوال (3323)

اس خواب کی تعبیر کریں کہ ایک عورت تین چار دنوں سے خواب دیکھ رہی ہے کہ میں سفر میں کہیں جا رہی ہوں، کبھی ریل میں ہوں تو کبھی چنگچی میں ہوں اور ویسے اس کا کہیں جانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے؟

جواب

سفر کا خواب اس بات کی علامت ہے کہ بندہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوگا یا ایک حالت سے دوسری حالت میں منتقل ہوگا۔
واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ