سوال (5783)
ایک سوال ہے کہ خواب میں کوئی چیز سونا وغیرہ مل جائے تو اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟
جواب
اگر ڈلی کی صورت میں ہے تو مرد و عورت دونوں کے لئے خیر اور وسعت رزق کی تعبیر ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ
سائل: اگر انگوٹھی وغیرہ ہو؟
جواب: مرد کے لیے پریشانی کی بات ہے اور عورت کے لئے خوشی و بشارت ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ