سوال (3344)
ایک خواب کی تعبیر مطلوب ہے کہ ایک نوجوان نے خواب دیکھا کہ ایک سفید ریش خوبصورت سا انسان کہہ رہا ہے کہ تہجد پڑھا کرو، اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے؟
جواب
تہجد پڑھنے سے اس کی عملی زندگی مزید خوبصورت ہوگی۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ