سوال (3010)
کسی بزرگ خاتون کے متعلق خواب میں دیکھنا کہ وہ واش روم میں نماز پڑھ رہی ہے اس کی کیا تعبیر ہے؟ اور وہ خاتون انتہائی نیک ہے، لیکن چند مہینوں سے انتہائی بیمار ہونے کی وجہ وہ کافی کمزور ہیں، جبکہ پہلے جیسی عبادات اب نہیں ہوتی ہے۔
جواب
ان کے جو حالات ہیں، خواب انھی کے مطابق ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ آسانیاں پیدا فرمائے۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ