سوال (6166)
ایک خاتون نے خواب دیکھا ہے کہ ایک کتیا اسکی طرف بڑھتی چلی آرہی ہے اور یہ خاتون اس سے خوف زدہ ہو رہی تھی کہ اچانک وہ کتیا اسکے پاؤں چاٹنے لگ جاتی ہے؟
جواب
یہ کوئی جلدی بیماری ہو سکتی ہے۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ