سوال (1446)

ایک عورت نے ایک خواب دیکھا ہے کہ میں مدینہ میں ہوں ، عمرہ کرنے گئی ہوں ، میں اپنے دل میں یہ سوچتی ہوں کہ لوگ عمرہ کرنے کے لیے مکہ جاتے ہیں ، میں مدینے میں ہوں ، میں اس بات کو لے کر پریشان بھی ہوتی ہوں کہ میں مدینہ کیوں آئی ہوں ، مجھے مکہ جانا چاہیے تھا ، باقی خواب میں بھول گئی ہوں ، اس کی تعبیر فرمائیں ۔

جواب

اس کی تعبیر یہ ہے کہ آپ بڑے شہر میں آباد ہوں گی ۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ