سوال (5869)

خواب میں مسجد نبوی دیکھنے کا مطلب کیا ہے؟

جواب

خواب میں مسجد نبوی میں موجود ہونا اور رونا راحت کا حصول، مشکلات سے نجات اور اصلاح نفس کی دلیل ہے۔واللہ اعلم

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ

مجھے اس سے بھی اپنا ایک خواب یاد ایا کچھ عرصے پہلے میں نے خواب میں دیکھا مسجد نبوی میں موجود ہوں بڑا پیارا ماحول ہے بہت اچھے اچھے لوگ ہیں اور مفتی تقی عثمانی صاحب کے ساتھ بیٹھا ہوا ہوں وہ بھی ہیں میرے ساتھ اور کسی اچھے موضوع پر بات ہو رہی ہے بہت روحانی ماحول ہے۔

فضیلۃ الشیخ محمد نعیم راشد حفظہ اللہ