سوال (6499)
میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میرا تایا زاد بھائی جو فوت ہو چکا ہے میں اس کو پیسے دیتا ہوں۔
جواب
آپ کی کوئی پریشانی ختم ہو جائے گی۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ
عموماً یہ پریشانی کی علامت ہوتی ہے، اپنا جائزہ لیں، اللہ تعالیٰ سے دعائیں کریں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




