سوال (1955)

ایک عورت نے خواب میں مٹھائی دیکھی ہے، اس کی تعبیر کیا ہو سکتی ہے؟

جواب

اس کی تعبیر یہ ہے کہ اس عورت کو روپیہ پیسہ ملے گا۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ

کیا یہ خاتون حاملہ ہے؟

فضیلۃ الشیخ عطوف الرحمٰن حفظہ حفظہ اللہ

سائل:
وہ خاتون حاملہ تو نہیں ہے، مگر اس کی بیٹی کے لیے وہ چھ سال سے اولاد کے لیے دعائیں کر رہی ہے، ایک بار بھی حمل نہیں ٹھرا ہے، مگر اس بار کچھ آثار نظر آرہے ہیں۔ واللہ اعلم۔
جواب:
اس خاتون کو دنیاوی زندگی میں جلد خوشیاں میسر آئیں گی۔ ان شاء اللہ
واللہ اعلم

فضیلۃ الباحث عطوف الرحمٰن حفظہ اللہ