سوال (5325)
خواب میں مردہ لوگوں کو دوبارہ دفنانا دیکھنا کیسا ہے؟
جواب
اگر جماعت کو دیکھا ہے تو یہ معاشرے میں دین کے بگاڑ و فساد کی دلیل ہے۔واللہ اعلم
یا پھر صاحبِ خواب نے کئی راز چھپا رکھے ہیں اور امانت کا مظاہرہ کیا ہے۔
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ