سوال (3039)
مجھے رات خواب آیا ہے کہ میرے نانا ابو میرے لیے سفید سوٹ لے کر آئے ہیں کہہ رہے ہیں، سلائی کر کے پہن لینا اس کی تعبیر عنایت فرما دیں۔
جواب
نانا جان اگر بقید حیات ہیں تو ان کی طرف سے دین کی تعلیم و تربیت یا تعلیم و تربیت کے معاملہ میں معاون اشیاء میسر آئیں گی،
نانا جان کی عدم موجودگی میں ان کی اولاد سے یہی چیزیں میسر آئیں گی۔
ان شاء اللہ
فضیلۃ العالم عطوف الرحمٰن حفظہ اللہ