سوال (3685)
اگر خواب میں دیکھے کہ پیسے ہیں ان کو دھاگے سے باندھا ہوا ہے، دس دس کے نوٹ ہیں، فولڈ کر کے انکو باندھا ہے اور جھاڑی دار درخت ہے، ان پر سفید دھاگا ہے، بہت زیادہ اوپر ان کے اس کی تعبیر کیا ہے؟
جواب
مشتبھات و حرام سے بچ کر تقوی اختیار کرتے ہوئے رزق حلال کمانا ذرا مشکل ضرور ہے، لیکن آگے برکات کے حصول کی نوید ہے۔
واللہ اعلم
فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ