سوال (1969)
شیخ ایک بندے نے خواب میں دیکھا ہے کہ وہ اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ روٹی خریدنے گیا ہے، وہاں جا کر اس کا چھوٹا بھائی کھیل میں لگ گیا ہے اور بندے نے روٹی والے سے دو روٹی مانگی تھی، شاید پیسے دیے نہیں ہیں، ٹھیک سے یاد نہیں ہے، لیکن روٹی والے نے اسے دو کے بجائے تین روٹیاں دی ہیں اور بندہ حیران ہو کر تین روٹیاں لے کر واپس گھر کو آگیا ہے؟
جواب
آپ کی تین پریشانیاں دور ہوں گی یا تین کے عدد میں کوئی فوائد حاصل ہوں گے، بھائی کے کھیل سے مراد اسکا معاشی عدم استحکام ہے۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ