سوال (1457)

خواب میں دیکھتی ہوں کہ روزے سے ہوں۔ ٹھنڈی جگہ بیٹھی ہوں اور سکون مل رہا ہے۔

جواب

تنگدستی کے بعد خوشحالی اور بیماری کے بعد تندرستی کی نوید ہے۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ