سوال (2394)

ایک بھائی خواب بیان کرتے ہیں کہ “اس نے کچھ سانپ دیکھے خواب میں جن کو وہ بڑی تعداد میں سمجھتا ہے، پھر وہ ادھر ادھر کاموں میں لگ جاتا ہے، پھر وہ خواب میں ہی یاد کرتا ہے کہ سانپ تو ابھی ایسے ہی پھر رہے ہیں ان کا کچھ کیا جائے تو وہ مارنا شروع ہوجاتا ہے ، سارے مر جاتے ہیں، حتی کہ آخر میں صرف ایک رہ جاتا ہے اور پھر اس کی آنکھ کھل جاتی ہے؟

جواب

اچھا خواب ہے، دشمن پر غلبہ نصیب ہوگا ان شاءاللہ

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ