سوال (6201)
ایک عورت خواب میں دیکھتی ہے کہ اس کے کان میں سخت تکلیف ہے وہ اس تکلیف کے بارے میں اپنی ساس کو بتاتی ہے تو اس کی ساس اس کا کان چھری سے کاٹ دیتی ہے اور وہ عورت تکلیف سے روتی ہے۔
اس کی تعبیر مطلوب ہے؟
جواب
قریبی رشتے دار کی وفات کا اشارہ ہے۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ




