سوال (2235)

سائل مرد ہے، عمر 33 سال ہے، خواب میں خود کے سفید بال دیکھنے, کے بارہ میں تعبیر فرما دیں۔

جواب

خواب دیکھنے والے شخص کے رتبے، مقام اور علم، عمل میں اضافہ ہو جائے گا۔
ان شاء اللہ

فضیلۃ الباحث عطوف الرحمٰن حفظہ اللہ