سوال (5844)

اگر کسی کو خواب آئے کہ ان کے گھر سیلاب آرہا ہے۔ اس کی کیا تعبیر ہے؟

جواب

سیلاب جسے دیکھ کر خوف آرہا ہو پریشانی و فکرات پر دلالت کرتا ہے۔ بسا اوقات فرائض میں کوتاہی کی وجہ سے بھی ایسا خواب آتا ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ