سوال (1456)
مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ بھیجا ہوا ہے ، خواب میں دیکھتا ہوں کہ شیخ محمد بن عبد الوہاب کے کچھ بال قینچی سے کاٹ رہا ہوں۔
جواب
آپ کا داخلہ ہو جائے گا اور آپ سعودی حکومت کا دیا ہوا وظیفہ کھائیں گے۔
فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ