سوال (4128)

شیوخ کرام ایک خواب کی تعبیر مقصود ہے کہ ایک بندے نے خواب دیکھا کہ شیر اس کے پیچھے لگا ہے، وہ بھاگ رہا ہے، لیکن اس کو پکڑ لیا اور اس کو شیر نے زخمی بھی کیا ہے، اور بعد میں اس بندے کو ہاسپیٹل میں لے جایا گیا ہے۔ پہر اسکی آنکھ کھل گئی۔

جواب

کوئی دشمن نقصان پہنچائے گا یا کوئی بیماری لاحق ہوگی۔ واللہ اعلم۔
دعاؤں کا اور اذکار کا اہتمام کریں، احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ صدقات کا بھی اہتمام کریں تاکہ اللہ عافیت عطا فرمائے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ