سوال (6286)

ابھی چار نبی زندہ ہیں دو آسمان پر اور دو زمین پر، کیا یہ حقیقت ہے، مستند حوالہ جات سے رہنمائی کریں؟

جواب

اس قول کا ضعیف روایت پر اعتماد ہے، یہ لوگوں کی باتیں ہیں، صرف سیدنا عیسیٰ علیہ السلام زندہ ہیں، وہ قرب قیامت نازل ہونگے، باقی تو کوئی صحیح روایت اس کا ساتھ نہیں دیتی، کہ دو نبی آسمان میں اور دو زمین میں زندہ ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ