سوال (5992)
ایک دیوبندی بھائی نے چیلنج کیا ہے کہ کوئی بھی اہلحدیث عالم ایسا نہیں جس کی سند میں دیوبندی استاد نہ ہو کیا یہ سچ ہے؟
جواب
اگر ایسا ہو بھی جائے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے، ہم کسی کو کافر تو نہیں سمجھتے، من حیث المجموع ہم بات کرتے ہیں، عقیدہ کیا ہے، ہماری سند میں دیوبندی نہیں ملیں گے، احناف ملیں گے، دیوبندیت الگ چیز ہے، احناف الگ چیز ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




