سوال (579)

کیا احرام کے لیے سفید رنگ کا ہونا شرط ہے؟

جواب

سفید رنگ شرط نہیں ہے ، کیونکہ سفید رنگ کے شرط ہونے پر کوئی دلیل نہیں ہے ۔

فضیلۃ الباحث داؤد اسماعیل حفظہ اللہ