سوال (6095)
کیا AI سے تصاویر بنوانا جائز ہے، چونکہ اس عکس کا انصر بھی نہیں پایا جاتا یہ تخلیق کہ زمرہ میں آجاتا ہے؟
جواب
ذی روح کی تصویر جائز نہیں ہے، باقی آپ AI، کیمرے یا کسی اور سے بنائیں، یہ سب آپ کے کھاتے میں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




