سوال (6465)

کیا اللہ نے ہمارا جنتی اور جہنمی ہونا لکھ دیا ہے؟

جواب

جی ہاں، اللہ تعالیٰ نے یہ لکھ دیا ہے، اس لیے کہ یہ اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے، بس اتنی سی بات ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے علم کو لکھ دیا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ