سوال (5485)
کیا وہ اپنی نانی کے بھائیوں سے پردہ کرے گئی، یعنی اپنی امی کے ماموں سے؟
جواب
ان سے پردہ نہیں ہے، یہ بھانجی کا رشتہ بنے گا، ماموں سے بھانجی کا پردہ نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ