سوال 6991
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
معزز علماء کرام رہنمائی فرمائیں. کیا اونٹ کو صرف نحر کیا جاتا ہے یا ذبح کرنے کی بھی اجازت ہے؟
جواب
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
ذبح والے جانور کو نحر کرنا اور نحر والے کو ذبح کرنا، جانور حلال ہو جاتا ہے۔ البتہ نحر کو نحر کیا جائے اور ذبح والے کو ذبح، یہ اولیٰ ہے افضل ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ



