سوال (5839)

کیا عورت مرد کو مار سکتی ہے، جس طرح مرد کو اجازت ہے کہ تیسرے سٹیپ پر مار سکتا ہے؟

جواب

خواتین کو اس کی اجازت نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ

سائل: اگر مرد میں خرابیاں ہوں تو کیا عورت بھی ایسا ہی کرے گی نصیحت پھر بستر الگ پھر۔
جواب: دعا کریں، والدین سے دعا کروائیں، مرد و عورت دونوں کی طرف سے ایک حکم ہو، وہ فیصلہ کرے، اگر پھر بھی نہیں چل سکے، تمام تر کوششوں کے باوجود پھر آخری صورت خلع ہے، پھر خلع لے لیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ