سوال (1927)

کیا عورت شوہر کو مجازی خدا کہہ سکتی ہے؟

جواب

مجازی خدا مالک کے معنی میں ہے ، البتہ لفظ خدا کے استعمال میں اختلاف ہے ، اس لیے اجتناب کرنا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ