سوال (6293)
کیا عورتیں بھی آمین بالجہر کریں گی؟
جواب
جی ہاں، جہر تو ہے، لیکن اجنبی احباب کی موجودگی میں وہ اپنے آپ کو سنا لیں، اتنی آواز اس کے لیے کافی ہے، اہل علم کا یہی فتویٰ ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ