سوال (6006)
کیا عورتوں کو عام حالات میں پانچ کپڑے (قمیض، شلوار، دوپٹہ، دو زیر جامے) پہننا لازمی ہیں؟ اور نہ پہننے پر گناہگار ہوگی؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا
جواب
اس کا جواب یہ ہے کہ کیا مرد پر عام حالات میں تین کپڑے پہننا لازمی ہیں؟ اور نہ پہننے پر گناہ گار ہوگا؟
فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ




