سوال (327)

کیا ایسی چیز سترہ بن سکتی ہے ، جس کے درمیان خلا ہو ؟ اس حوالے سے رہنمائی فرمائیں ۔

جواب

جی ہاں ایسی چیز سترہ بن سکتی ہے ، جیسے چارپائی ، پلنگ وغیرہ

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ