سوال (1225)

کیا بندہ اپنے ملازم کو فطرانہ دے سکتا ہے ؟

جواب

یہ لوگ بہت زیادہ قابل رحم ہوتے ہیں ۔ ان کی جو تنخواہ مقرر ہے ، اس کے علاوہ بھی مدد کرنی چاہیے تاکہ وہ دل لگا کر آپ کے کام اور خدمت کریں۔ زکاۃ بھی دے سکتے ہیں اور مزید تعاون بھی کرنا چاہیے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ