سوال (733)

لڑکی لڑکے کی آپس میں منگنی ہوئی ہے، لیکن اب مسئلہ سامنے آیا ہے کہ لڑکی کی ماں نے لڑکے کے بڑے بھائی کو دودھ پلایا ہوا ہے ، کیا یہ رشتہ درست ہو گا؟

جواب

جی شادی ہو سکتی ہے.. کیونکہ رضاعی رشتہ اسی سے ہے، جس کو دودھ پلایا ہے، باقی کے ساتھ نہیں!

فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ