سوال (4825)

کیا بیوی اپنے خاوند کے چچا سے پردہ کرے گی؟

جواب

جی پردہ کرے گی، اگرچہ معاشرے میں اس پر عمل نہیں ہو رہا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ