سوال (4915)

کیا بیوی شوہر کو ہاتھ سے فارغ کر سکتی ہے؟ شوہر بیوی کو ہاتھ سے فارغ کر سکتا ہے؟

جواب

میاں بیوی کا اس طرح بغیر جماع کے ایک دوسرے کو فارغ کر دینے کی اگرچہ گنجائش موجود ہے۔ غیر ضروری طور پر اس کو اختیار نہیں کرنا چاہیے، اس کو رواج نہیں دینا چاہیے، نکاح کا جو مقصد ہے، اس پر غور و فکر کرنی چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ