سوال (5488)

کیا کارٹون بھی موسیقی میں آتا ہے وہی حکم ہے یا اس میں گنجائش ہے؟

جواب

کارٹون موسیقی میں اس وقت آئے گا، جب اس میں موسیقی ہوگی، بصورت دیگر یہ تصویر کے زمرے میں آتا ہے، ہر وہ عکس جس سے واضح ہو کہ یہ کسی ذی روح چیز کی عکاسی کر رہا ہے، یعنی دیکھنے کے بعد شکل واضح ہو کہ یہ انسان یا بندر وغیرہ ہے، پھر یہ تصویر ہے، تصویر جائز نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ