سوال (6042)

ایک شخص نقشہ نگار ہے اس کا سوال ہے کہ کیا چرچ کا نقشہ بنا کر دینا جائز ہے؟

جواب

بالکل جائز نہیں. عام گناہ کے کام میں تعاون کرنا درست نہیں یہ تو کفر و شرک کے ساتھ معاونت ہے۔ ولا تعاونوا علی الاثم والعدوان.

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ