سوال (2057)

اگر ایک شخص نے نو محرام کا روزہ نہیں رکھا ہے تو کیا وہ شخص دس یا گیارہ کا روزہ رکھ سکتا ہے؟

جواب

صرف دس محرم کے روزے میں یہود سے مشابہت ہوتی ہے، اس سے بچنے کے لیے ساتھ نو یا گیارہ کو روزہ رکھ سکتا ہے، مقصد تشابہ سے بچنا ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ