سوال (404)

کیا ڈاکٹر اسرار احمد نے اپنے وحدت الوجود والے عقیدے سے رجوع کر لیا تھا؟

جواب:

ڈاکٹر اسرار صاحب کے بیٹے کے مطابق تو اُنہوں نے رجوع نہیں کیا تھا اور وہ مرتے دم تک اسی عقیدے پر کاربند تھے ۔ واللہ اعلم

اظہر بن انور