سوال (905)

کیا دعا وتر ہاتھ اٹھا کر بھی مانگی جا سکتی ہے؟

جواب

قنوت نازلہ پر قیاس کرتے ہوئے جواز ہے ، رکوع کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا کر سکتے ہیں ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ