سوال (6052)
اگر کوئی نا بالغ بچہ احرام پر گندگی لگا لے تو اسکا احرام تبدیل کرسکتے ہیں یا دھو کے دوبارہ پہن سکتے ہیں کیا اس پر دم ہوگا؟
جواب
احرام تو بغیر وجہ کے بھی تبدیل کر سکتے ہیں۔ مانع کیا ہے؟
فضیلۃ الباحث حافظ محمد طاہر حفظہ اللہ