سوال (1079)

کیا غسل میں غرارے کرنا فرض ہیں ؟ میں نے غسل میں روزے کی حالت میں غرارے نہیں کیے ہیں ، کیا غرارے میرے اوپر فرض ہیں ؟

جواب

غسل میں غرارے کرنا نہ روزے کی حالت میں اور نہ ہی روزے کے علاوہ فرض ہیں ۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ